معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 60139
جواب نمبر: 6013901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1140-1161/L=10/1436-U (۱) آپ اس سلسلے میں حقوق الزوجین حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا مطالعہ کریں، نیز فتاوی رحیمیہ جلد سوم ۱۸۸ تا ۱۹۰ میں زوجین کے حقوق کا ذکر ہے، آپ اس کا مطالعہ کرسکتے ہیں، اس مختصر فتوے میں تفصیلی حقوق لکھنے کی گنجائش نہیں۔ (۲) دے سکتا ہے؛ البتہ اگر بیوی میں کوئی ایسی بات نہیں پائی جارہی ہے تو طلاق دینا لازم نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ڈانس بار میں کام کرنے والی لڑکی سے شادی کرنا؟
3136 مناظرمیرا نام شیخ عمران بن خدا بخش ہے۔ میری اور میری کزن کی شادی ہونے والی ہے پر مجھے کہیں سے پتہ چلا ہے کہ میری امی نے لڑکی کی بڑی بہن اور بڑے بھائی کو دودھ پلایا ہے۔ کیا اس صورت میں میرا اس لڑکی سے نکاح جائز ہے؟ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں۔
2933 مناظرنو
ماہ قبل میرا نکاح انٹر نیٹ پر دہلی کی ایک لڑکی سے ہوا ہے۔ میں لڑکی کو کبھی ملا
نہیں اور دیکھا بھی نہیں۔ صرف لڑکی کو انٹرنیٹ پربراہ راست دیکھا ہے ۔ اور اس سے
روزانہ بات بھی کرتا تھا ۔ کسی وجہ سے میں نے پہلی جنوری 2010کو اس طرح میل کردیا
تھا[میں آج سے تمہیں طلاق دے رہا ہوں۔ اس کا مطلب آج سے ہمارا ہر رشتہ ختم۔ بقیہ
زندگی تمہاری کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔افسوس اور شکریہ۔ کیوں کہ ہماری ملاقات
بھی نہیں ہوئی اس لیے تمہیں عدت میں بیٹھنے کی بھی ضرورت نہیں]۔ تو ہماری طلاق
ہوگئی کہ نہیں؟ میرا ارادہ اس کو طلاق دینے کا بالکل نہیں تھا۔ میں آپ سے درخواست کرتا
ہوں کہ آپ مجھے بتائیں کہ میں آگے کیا کروں؟ اگر طلاق ہوگئی ہے تو مجھے اس کو پھر
سے میرے نکاح میں لانے کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟ آپ کی اطلاع کے لیے میں آپ کو
بتادوں کہ جس لڑکی سے میں نے نکاح کیا ہے میں اس کو انٹرنیٹ پر ملا تھا۔ پھر میں
نے اس سے بات کی۔ ...
حضرت آدم علیہ السلام کا نکاح کس نے پڑھایا؟
17108 مناظرمجھے اپنی بیوی کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا ہے ۔ میری بیوی بہت نمازی اور اللہ والی بندی ہے۔ مجھے ایک غلط فون آیا تھا۔ میری بیو ی کے بارے میں بہت غلط باتیں بول رہا تھا ۔ بعد میں پتہ چلا کہ میرے ایک کزن نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی تھی۔ اسی دوران میں نے اپنی بیوی سے پوچھا کہ کیا مسئلہ ہے؟ میں نے اسے اللہ کی قسم کھلوائی اس کے ماضی کے بارے میں اور تونہیں تھا اس کی زندگی میں؟ بیوی نے اللہ کی قسم کھا کر کہا تھا کہ میں ہی پہلا ہوں اس کی زندگی میں۔ (۱) سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان کی اللہ قسم پر یقین کرلوں؟ (۲) مجھے بہت وساوس آرہے ہیں میں کیا کروں میں کون سی آیت پڑھوں؟ (۳)اللہ کی قسم کی قیمت شرع میں کیا ہے؟
2725 مناظر