• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 600475

    عنوان: کیا بیوی کی ماں سے نکاح کرنا حرام ہے ؟

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کیا بیوی کی ماں سے نکاح کرنا حرام ہے ؟

    جواب نمبر: 600475

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 171-208/B=03/1442

     جی ہاں، بیوی کی ماں سے یعنی ساس سے نکاح کرنا حرام ہے۔ قرآن میں ہے: وَاُمَّہَاتُ نِسَآئِکُمْ (القرآن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند