• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 600220

    عنوان: کیا حیض کی حالت میں نکاح ہو جائے گا؟

    سوال:

    کیا حیض کی حالت میں نکاح ہو جائے گی؟ جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں عین کرم ہوگا۔

    جواب نمبر: 600220

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 17-11/D=02/1442

     حالت حیض میں نکاح ہو سکتا ہے، جائز ہے؛ البتہ ہمبستری ممنوع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند