• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 60006

    عنوان: کیا اہل حدیث لڑکی سے حنفی لڑکے کا نکاح جائز ہے؟

    سوال: کیا اہل حدیث لڑکی سے حنفی لڑکے کا نکاح جائز ہے؟

    جواب نمبر: 60006

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 887-878/H=8/1436-U فی نفسہ تو حرام نہیں بلکہ جائز ہے لیکن خلاف مصلحت ہونا بھی بالکل ظاہر ہے، بسا اوقات مصالحِ نکاح کا برقرار رہنا بہت دشوار ہوجاتا ہے، پس نہ کرنا بہرحال احوط ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند