• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 59222

    عنوان: میں نے اپنی بیوی کو شادی سے پہلے کچھ مال ادھار دیا تھا جو اس نے ابھی تک واپس نہیں کیا، کیا وہ ادھار مال مہر کا بدلا ہوسکتاہے؟

    سوال: میں نے اپنی بیوی کو شادی سے پہلے کچھ مال ادھار دیا تھا جو اس نے ابھی تک واپس نہیں کیا، کیا وہ ادھار مال مہر کا بدلا ہوسکتاہے؟

    جواب نمبر: 59222

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 618-578/D=7/1436-U جی ہاں بیوی کے ذمہ ادھار مال مہر بن سکتا ہے قال في الدر أقلہ عشرة دراہم․․․ مضروبة کانت أولا ولودینا أو عرضًا قال الشامي قولہ دینا أي في ذمتہا أو في ذمة غیرہا أما الأول فظاہر․ (الدر مع الرد: ۲/۳۵۸)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند