• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 58999

    عنوان: دوران مباشرت پستان سے لطف اندوزی کے وقت مشروب بالارادہ یا بلا ارادہ حلق سے نیچے اتر جائے تو اس مسئلہ میں شریعت کا کیا حکم ہے؟جزاک اللہ

    سوال: دوران مباشرت پستان سے لطف اندوزی کے وقت مشروب بالارادہ یا بلا ارادہ حلق سے نیچے اتر جائے تو اس مسئلہ میں شریعت کا کیا حکم ہے؟جزاک اللہ

    جواب نمبر: 58999

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 767-764/B=8/1436-U اگر قصدا دودھ حلق کے نیچے اتار لیا تو حرام چیز پینے کا گناہ ہوگا، توبہ واستغفار کرے اور آئندہ اس سے احتیاط کرے۔ =============== البتہ نکاح علی حالیہ باقی رہے گا، نکاح کی صحت پر اس سے کچھ فرق نہ پڑے گا۔(ھ)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند