• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 58241

    عنوان: کوئی شخص اپنی بیوی کے جسم کے ساتھ عضو تناسل رگڑے اور منی خارج کرے تو کیا یہ عمل درست ہے؟

    سوال: کوئی شخص اپنی بیوی کے جسم کے ساتھ عضو تناسل رگڑے اور منی خارج کرے تو کیا یہ عمل درست ہے؟

    جواب نمبر: 58241

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 513-400/D=5/14336-U شہوت پوری کرنے کا طریقہ بیوی سے ہمبستری ہے اگر شہوت کا غلبہ ہو اور ہمبستری کرنے سے کوئی عذر ہو تو ایسا کرنے کی گنجائش ہے ورنہ مکروہ تنزیہی ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند