• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 57970

    عنوان: کیا میں اپنی بیوی کو خاص جگہ دیکھ سکتاہوں؟اگر گنا ہ ہے تو کفارہ کیا ہے ؟

    سوال: کیا میں اپنی بیوی کو خاص جگہ دیکھ سکتاہوں؟اگر گنا ہ ہے تو کفارہ کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 57970

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 376-373/B=5/1436-U ضرورت کے وقت دیکھ سکتے ہیں بلاوجہ دیکھنا اچھا نہیں ہے، آپ نے اگر بلاضرورت بھی دیکھ لیا تو گنہ گار نہ ہوں گے نہ ہی آپ پر کوئی کفارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند