• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 57839

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ جماع کے بعد بغیر غسل کے پھر جماع کرنا کیسا ہے؟ براہ کرم، تفصیلی سے جواب دیں۔ نوازش ہوگی۔

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جماع کے بعد بغیر غسل کے پھر جماع کرنا کیسا ہے؟ براہ کرم، تفصیلی سے جواب دیں۔ نوازش ہوگی۔

    جواب نمبر: 57839

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 363-292/D=4/1436-U ایک مرتبہ جماع کرلینے کے بعد اگر دوبارہ جماع کرنا چاہے تو دوبارہ جماع سے پہلے غسل کرلینا بہتر ہے یا وضو کرلے، ورنہ کم از کم پیشاب کرلے عضو کو دھولے۔ حاصل یہ کہ بدون غسل کے دوبارہ جماع کرنا جائز ہے غسل کرلینا افضل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند