• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 57759

    عنوان: لڑکی کو حق ہے کہ وہ اپنا رشتہ پسند نا پسند بتائے۔

    سوال: لڑکی کو حق ہے کہ وہ اپنا رشتہ پسند نا پسند بتائے۔

    جواب نمبر: 57759

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 311-297/H=4/1436-U حق ہے کہ حسن انداز سے والدین یا اولیاء پر ظاہر کردے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند