• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 57553

    عنوان: ایسے شخص سے شادی کرنے کے بارے میں اسلام کیا کہتاہے جس کے والد ایک لائف انشورنس کمپنی میں کام کرتے ہوں، لیکن ان کا کام کار انشورنس سے متعلق ہے، اورلڑکا کسی سرکاری محکمہ میں کام کرتاہے۔لڑکی کی طرف سے استخارہ مثبت بھی آیا۔اب آگے کیا کریں؟والدین بہت زیادہ متفق نہیں ہیں،اور استخارہ کو بھی ماننے سے انکار کرررہے ہیں۔کیا صحیح کرنا چاہئے؟مدد کرنے کا بہت بہت شکریہ

    سوال: ایسے شخص سے شادی کرنے کے بارے میں اسلام کیا کہتاہے جس کے والد ایک لائف انشورنس کمپنی میں کام کرتے ہوں، لیکن ان کا کام کار انشورنس سے متعلق ہے، اورلڑکا کسی سرکاری محکمہ میں کام کرتاہے۔لڑکی کی طرف سے استخارہ مثبت بھی آیا۔اب آگے کیا کریں؟والدین بہت زیادہ متفق نہیں ہیں،اور استخارہ کو بھی ماننے سے انکار کرررہے ہیں۔کیا صحیح کرنا چاہئے؟مدد کرنے کا بہت بہت شکریہ

    جواب نمبر: 57553

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 342-341/N=5/1436-U جب والدین اس رشتہ سے مطمئن نہیں ہیں تو لڑکی کو بھی یہ رشتہ ذہن سے نکال دینا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند