• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 57347

    عنوان: میں نے اپنی ساس کے کھلے ہاتھ کو چھو دیا

    سوال: چند سالوں پہلے بس کے سفر کے دوران ایک واقعہ پیش آیا۔ میں نے اپنی ساس کے کھلے ہاتھ کو چھو دیا (جب کہ ان کی طبیعت کچھ خراب تھی)اس کے بعد مجھ کو شہوت کے ساتھ خوشی محسوس ہوئی۔ مجھ کو اس کے بارے میں (شادی کے محارم اور حرمت مصاحرت )کوئی معلومات نہیں تھی۔ یہ سمجھنے کے بعد میں نے توبہ اور استغفار کیا ۔ کیا میری بیوی میرے لیے حلال ہے؟ میری ایک لڑکی بھی ہے۔ براہ کرم مشورہ دیں۔

    جواب نمبر: 57347

    بسم الله الرحمن الرحيم


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند