معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 56811
جواب نمبر: 56811
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 87-88/N=2/1436-U اگر آپ نے اپنی ممانی کا دودھ نہیں پیا ہے، صرف آپ کے بھائی نے پیا ہے تو آپ کا ممانی کی لڑکی سے نکاح جائز ہے، وتحل أخت أخیہ رضاعاً کذا في التنویر مع الدر والرد ۴:۴۱۰ ط مکتبہ زکریا دیوبند۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند