• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 56111

    عنوان: دوران مباشرت بیوی کے پستان کن چومنا کیسا ہے، کم یا زیادہ؟ جب کہ دودہ آنے کا خطرہ نہیں ہے۔ اور اگر ہے تو کیا فتوی ہے؟

    سوال: دوران مباشرت بیوی کے پستان کن چومنا کیسا ہے، کم یا زیادہ؟ جب کہ دودہ آنے کا خطرہ نہیں ہے۔ اور اگر ہے تو کیا فتوی ہے؟

    جواب نمبر: 56111

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1366-1083/D=12/1435-U دورانِ مباشرت بیوی کے پستان کو چومنے کی گنجائش ہے، لیکن بہتر ہے کہ دودھ کی جگہ بچاکر چومے، کیونکہ بیوی کے دودھ کا ایک قطرہ بھی شوہر کے لیے حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند