معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 55544
جواب نمبر: 55544
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1472-1002/L=11/1435-U (۱) بیوی اور شوہر دونوں کو چاہیے کہ ”منزل“ مرتب کردہ شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب قدس سرہ العزیز خرید لیں اور صبح وشام اس کی تلاوت کرلیا کریں، ان شاء اللہ اس کی برکت سے جادووغیرہ سے حفاظت رہے گی۔ (۲) کنڈوم کا استعمال کرنے کی یہ کوئی معقول وجہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند