معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 55310
جواب نمبر: 5531001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1288-1288/M=11/1435-U میاں بیوی کا ایک دوسرے کے ساتھ مذکورہ عمل جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا سگے چچا کی لڑکی سے نکاح جائز ہے؟ قرآن او رحدیث کی روشنی میں سوال کا جواب دیجئے۔
5143 مناظرمیں شادی کے بارے میں آپ سے کچھ مشورہ چاہتی ہوں۔ (۱) اگر کوئی لڑکی سید ہے (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نسب سے)تو اس کو دوسرے سید سے شادی کرنا چاہیے یا یہ بات زیادہ اہم نہیں ہے؟ سب سے بہتر کیا ہے؟ (۲) اس بارے میں مجھے آپ کا مشورہ درکار ہے۔ مثلاً مجھے کسی سے شادی کی ایک تجویز ملی ہے اور اس لڑکے کے گھر والے بہت اچھے ہیں۔ اس کے دنیاوی حالات وغیرہ اچھے ہیں اور میرے والدین اس سے خوش ہیں۔ وہ نمازی ہے، ٹی وی نہیں دیکھتا ہے، اور تصویر وغیرہ نہیں لیتا ہے۔ اس میں دو چیزیں ہیں جس کے بارے میں میرادل مطمئن نہیں ہے:(۱)وہ داڑھی نہیں رکھتا ہے۔ (۲) وہ مجھے اپنے چھوٹے بھائیوں سے (جو کہ مجھ سے عمر میں بڑے ہیں)پردہ نہیں کروانا چاہتا ہے۔ یہاں تک وہ کہتا ہے کہ ان کے ساتھ مذاق اور بات کرو کیوں کہ ان کی مشترکہ فیملی ہے۔ اس کے علاوہ وہ ہر ایک سے حجاب (پردہ) کرنے کو کہتا ہے۔ تاہم،کیا وہ غلط نہیں ہے؟مجھے آپ کا مشورہ درکار ہے کہ مجھے کیا کرنا چاہیے؟
3062 مناظرمیں یہ جاننا چاہتی ہوں اگر کوئی طلاق یافتہ عورت اور عورت کا ایک بچہ بھی ہو تو کیا وہ دوسری شادی کرسکتی ہے او رکرسکتی ہے تو کیا فساد سے بچنے کے لیے بچے نہ کیے جائیں، تو کیا اس طرح رہنا جائز ہے، کیوں کہ دوسری شادی کے بعد بھی بچے ہوں تو بہت جھگڑے ہوجاتے ہیں۔ اسلام میں اس طرح جائز ہے؟
3322 مناظرجس لڑكی كی سوتیلی ماں غیرمسلم ہو اس سے رشتہ كرنا؟
2983 مناظر