• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 54845

    عنوان: میری ایک اولاد ہے ، لیکن بیوی بہت کمزور ہوجاتی ہے، کیا میں کنڈوم استعمال کرسکتاہوں؟

    سوال: میری ایک اولاد ہے ، لیکن بیوی بہت کمزور ہوجاتی ہے، کیا میں کنڈوم استعمال کرسکتاہوں؟

    جواب نمبر: 54845

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 19-19/Sn=11/1435-U بیوی اگر راضی ہو تو جب تک یہ عذر باقی رہے آپ کنڈوم استعمال کرسکتے ہیں، اس کے بعد مکروہ ہوگا۔ وجاز عزلہ عن أمتہ بغیر إذنہا وعن عرسہ أي بإذن حرة إلخ (رد المحتار علی الدر المختار ۹/۵۳۷ ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند