• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 54844

    عنوان: نکاح کے بعد میرے والدین میرے سے ناراض ہیں ، میں ان سے بات بہت کم کرنے لگا ہوں، اس لیے وہ میری بیوی کو کچھ نہ کچھ کہتے رہتے ہیں، میں کیا کروں؟

    سوال: نکاح کے بعد میرے والدین میرے سے ناراض ہیں ، میں ان سے بات بہت کم کرنے لگا ہوں، اس لیے وہ میری بیوی کو کچھ نہ کچھ کہتے رہتے ہیں، میں کیا کروں؟

    جواب نمبر: 54844

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1546-1277/B=10/1435-U اپنے خاندان کے کسی سمجھدار آدمی کو بیچ میں ڈالیں وہ والد صاحب یا آپ کو سمجھائیں گے اور معاملہ کو نارمل کریں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند