• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 54754

    عنوان: بعض لوگ کہتے ہیں کہ دو بہنوں کا نکاح ایک دن یا ایک وقت پر نہیں کرنا چاہئے ، کسی ایک پہ بھاری گذرتاہے، کیا یہ صحیح ہے ؟ کیا یہ شریعت میں اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے؟ْ

    سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ دو بہنوں کا نکاح ایک دن یا ایک وقت پر نہیں کرنا چاہئے ، کسی ایک پہ بھاری گذرتاہے، کیا یہ صحیح ہے ؟ کیا یہ شریعت میں اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے؟ْ

    جواب نمبر: 54754

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1324-1057/H=10/1435-U ان بعض لوگوں کا قول غلط ہے نہ بھاری گذرنے کی کہیں صراحت ہے اور نہ شریعت مطہرہ میں ممانعت وارد ہے حاصل یہ کہ دونوں نکاح بلاکراہت صورتِ مسئولہ میں درست وحلال ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند