• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 54749

    عنوان: نکاح کن عورتوں سے کرنا چاہئے یا اور کن سے نہیں؟

    سوال: نکاح کن عورتوں سے کرنا چاہئے یا اور کن سے نہیں؟

    جواب نمبر: 54749

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1326-1059/H=10/1435-U اس میں تو بہت تفصیل ہے، محرمات کا بیان کتاب میں دیکھنا چاہئے فتوی سے اس کی تحقیق کرنا بے محل ہے، آپ کو جو مسئلہ درپیش ہو یا کسی عورت سے نکاح کرنے کا ارادہ ہو اس کو لکھ کر معلوم کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند