معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 5472
یہ بتائیں کہ اگر میں اپنی بیوی سے کسی بات پر ضد کرتا ہوں اور وہ لاڈمیں آکر مجھے کہہ دیتی ہے ? اچھا میرا بچہ کر دیتی ہوں پوری آپ کی خواہش? تو اس ?میرے بچہ? کہنے کی وجہ سے ہمارے نکاح پر تو کوئی فرق نہیں پڑا؟

جواب نمبر: 547231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 959=720/ ھ
نکاح پر تو کوئی اثر نہ پڑا مگر لاڈ پیار میں بھی اس قسم کا لفظ کراہت سے خالی نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شادی نہ كرنے كا خیال دل سے نكال دیں
2391 مناظراگر کوئی لڑکی اپنے سابقہ عاشق سے جنسی تعلق رکھے تو نکاح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
کیا مہر کی ادائیگی گواہوں کی موجود گی میں کرنا ضرور ی ہے یا بیوی کو تنہائی میں یعنی بغیر گواہوں کے بھی دیا جا سکتاہے؟
4327 مناظرمیں اپنے خاندان کے ایک لڑکے کو پسند کرتی ہوں اوراس سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔ میں نے تین بار استخارہ کیا اور تینوں بار اس کے بارے میں آیا۔ اب مجھے کیا کرنا چاہیے؟ کیا میں اس کے بارے میں اپنے ماں باپ سے بات کروں یا اس کی طرف سے رشتہ بھیجنے کا انتظار کروں،جب کہ اس نے ابھی تک ایسی کوئی بات نہیں کی؟
2124 مناظرکیا ٹیلی فون یا موبائل کے ذریعہ نکاح درست ہے؟ اگر جائز ہے تو اس طرح کے نکاح کا طریقہ کار کیا ہے؟
34677 مناظر