• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 53613

    عنوان: ایک لڑکا اور ایک لڑکی خالہ زاد بھائی بہن ہیں اور لڑکی نے اپنی نانی کا دودھ پیا ہے تو کیا دونوں کا نکاح ہوسکتاہے؟

    سوال: ایک لڑکا اور ایک لڑکی خالہ زاد بھائی بہن ہیں اور لڑکی نے اپنی نانی کا دودھ پیا ہے تو کیا دونوں کا نکاح ہوسکتاہے؟

    جواب نمبر: 53613

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1088-1088/M=9/1435-U صورت مسئولہ میں اس لڑکی کا نکاح خالہ کے لڑکے سے نہیں ہوسکتا کیوں کہ دودھ کے تعلق سے دونوں کے درمیان خالہ بھانجے کا رشتہ ہوگیا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند