• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 53355

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ ایک لڑکی پاکستان میں رہتی ہے او رلڑکا کسی دوسرے ملک میں رہتا ہے۔ کیا ان دونوں کا اسکائپ پر یا ٹیلی فون پر نکاح ہوسکتا ہے؟ کیا یہ نکاح جائز ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک لڑکی پاکستان میں رہتی ہے او رلڑکا کسی دوسرے ملک میں رہتا ہے۔ کیا ان دونوں کا اسکائپ پر یا ٹیلی فون پر نکاح ہوسکتا ہے؟ کیا یہ نکاح جائز ہے؟

    جواب نمبر: 53355

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1259-997/B=8/1435-U اگر لڑکی اپنے کسی جاننے والے کو اپنا وکیل بنادے کہ تم میرا نکاع فلاں بن فلاں کے ساتھ کردو میں تمھیں اپناوکیل بناتی ہوں، پھر وہ وکیل اس کا نکاح دوگواہوں کے سامنے پڑھا دے تو اس طرح نکاح صحیح ہوجاتا ہے اور منعقد ہوجاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند