• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 52578

    عنوان: کیا بھانجے کی بیٹی یعنی بہن کی پوتی سے نکاح کرنا جائز ہے؟

    سوال: کیا بھانجے کی بیٹی یعنی بہن کی پوتی سے نکاح کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 52578

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 906-753/H=6/1435-U بھانجہ کی بیٹی محرمات ابدیہ میں سے ہے، پس اس سے نکاح حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند