• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 50232

    عنوان: اگر شوہر اپنی بیوی کی پستان کو چوسے یا بیوی کی پستان سے دودھ چوسے تو اس کے شوہرکو گناہ ملے گا، اگر گناہ ہے کس بنا پر گناہ ہے اور کیا یہ اس کو حلال ہے۔

    سوال: اگر شوہر اپنی بیوی کی پستان کو چوسے یا بیوی کی پستان سے دودھ چوسے تو اس کے شوہرکو گناہ ملے گا، اگر گناہ ہے کس بنا پر گناہ ہے اور کیا یہ اس کو حلال ہے۔

    جواب نمبر: 50232

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 189-189/M=2/1435-U شوہر کے لیے بیوی کی پستان کو منھ میں لینا ناجائز نہیں ہے لیکن دودھ چوس کر پینا ناجائز اورحرام ہے، اس سے گناہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند