• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 50109

    عنوان: زنا سے حمل ہو اور مزنیہ سے زانی نكاح كرلے تو كیا بچہ ثابت النسب ہوگا۔

    سوال: اگر کوئی شخص زنا کرتاہے اور اس لڑکی کو حمل رک جاتاہے ، کچھ مہینے بعد ان دونوں کا نکاح ہوجاتاہے اور نکاح کے تین مہینے بعد ان کو اولاد ہوجاتی ہے توکیا وہ اولاد حلال ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 50109

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 147-147/M=2/1435-U صورت مسئولہ میں وہ اولاد ثابت النسب نہیں یعنی اس کا نسب نکاح کرنے والے سے ثابت نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند