• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 49918

    عنوان: میری منگنی ۷/ دسمبر ۲۰۱۲ء کو ہوئی اور میری شادی دسمبر ۲۰۱۴ء میں ہوگی ان شاء اللہ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں ابھی نکاح کرسکتا ہوں مطلب شادی سے ایک سال پہلے نکاح کرسکتا ہوں؟ اس مسئلہ میں رہنمائی کریں۔

    سوال: میری منگنی ۷/ دسمبر ۲۰۱۲ء کو ہوئی اور میری شادی دسمبر ۲۰۱۴ء میں ہوگی ان شاء اللہ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں ابھی نکاح کرسکتا ہوں مطلب شادی سے ایک سال پہلے نکاح کرسکتا ہوں؟ اس مسئلہ میں رہنمائی کریں۔

    جواب نمبر: 49918

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 106-106/M=2/1435-U جی ہاں آپ ابھی نکاح کرسکتے ہیں، جب رشتہ طے ہے توبلاوجہ تاخیر مناسب بھی نہیں،مناسب رشتہ مل جانے پر نکاح میں تعجیل اولیٰ ہے۔ ______________________ نکاح اور شادی میں سائل کیا فرق سمجھ رہا ہے ضرورت ہو تو اسے واضح کرکے سوال کرے۔ (د)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند