معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 47928
جواب نمبر: 4792831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1247-1247/M=11/1434-U ماں کی خالہ سے نکاح ناجائز ہے؟
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
نے سنا ہے کہ بیوی کی شرمگاہ دیکھنے سے ہونے والا بچہ پاگل ، اندھا، بہرا اور لولا
پیدا ہوتاہے۔ کیا یہ سچ ہے؟
فلم سازی کی کمائی حلال ہے یا حرام؟
میرے
ایک مسلمان دوست نے اپنی بیوی کی حقیقی خالہ کے ساتھ جماع کرلیا ہے۔ تو کیا اس کا
نکاح باقی ہے یا ٹوٹ گیا؟ (۲)اگر
دوست نے بیوی کی حقیقی خالہ سے جماع نہیں کیا بلکہ دخول کے علاوہ لمس یعنی بوس و
کنار، چھیڑ چھاڑ، کسنگ کیا ہے تو کیا اس کا نکاح باقی ہے یا نکاح ٹوٹ جائے گا؟
میں ایک بہت بڑے مسئلہ میں الجھ گیا ہوں۔ میرا نکاح 2005 میں ہوا تھا،پھر میری شادی 31دسمبر2007 میں ہوئی۔ لیکن شادی کے دن میری بیوی کو مہینہ آرہا تھامیں اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں کرسکا۔ بارات کے بعد ولیمہ ہوا پھر مکلاوہ(ایک رسم ہے ) تک میرا اس کا کوئی تعلق نہیں ہوسکا تھا۔ مکلاوہ سے اگلے دن وہ مجھے کہنے لگی کہ آپ مجھے میرے گھر یعنی لاہور لے جائیں۔ مجھے اپنے گھر والوں سے ملنا ہے، آ پ مجھے لے جائیں۔ میں اس کو اس کے گھر یعنی لاہور لے گیااور اگلے دن اس نے مجھے کہا کہ میں اپنی سہیلی سے مل کر آتی ہوں لیکن اس کا کچھ اتا پتہ نہ چلا۔ میں اور اس کی فیملی دو دن اور دو راتوں تک اس کو تلاش کرتے رہے لیکن اس کا کچھ پتہ نہیں چلا۔ بعد میں اس کی سہیلی کودھمکی دی تو میری بیوی دو دن اوردو رات کے بعد خود ہی مل گئی۔ اس کے پاس زیور اور پیسہ تھا تیس ہزار سے پینتیس ہزار وہ بھی ملا۔ اس نے کہا مجھے کسی نے اغوا کرلیا تھا اور میں وہاں سے بھاگ کر نکلی ہوں۔ پہلے تو کہتی کہ مجھے آپ(یعنی میں شوہر) نے اغوا کروایا ہے، تو میں گھبراگیا ۔ کچھ دن بعد مجھے پھر کہتی ہے کہ مجھے معاف کردیں مجھ سے غلطی ہوگئی ہے۔ غلطی سے آپ کا نام نکل گیا میں بہت گھبراگئی تھی اس لیے مجھے معاف کردیں میں .............
4079 مناظر