• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 43271

    عنوان: مہر فاطمی کی حقیقت

    سوال: مہر فاطمی کیا ہے ؟اور آج کی تاریخ میں اسکی مقدار(سونے اور چاندی میں ) کیا ہو سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 43271

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 116-98/N=2/1434 اکثر روایات میں مہر فاطمی کی مقدار پانچ سو درہم آئی ہے اور اس کی مقدار مروجہ اوزان کے حساب سے ڈیڑھ کلو تیس گرام نو سو ملی گرام چاندی بنتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند