معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 43236
جواب نمبر: 4323601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 153-153/M=2/1434 مسجد میں نکاح کرنا حدیث شریف سے ثابت ہے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت ہے: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: اعلنوا ہذا النکاح واجعلوہ في المساجد الخ․ (رواہ ترمذي: ۱/۲۰۷) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نکاح کا اعلان کرو، اور نکاح مسجد میں کیا کرو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عورت کی نافرمانی پر کیا کریں؟
3745 مناظرکیا اسلام میں سنی لڑکی کو شیعہ لڑکے کے ساتھ شادی کرنا جائز ہے؟ برائے کرم حوالہ عنایت فرماویں۔
2672 مناظرمفتی صاحب مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا لڑکی اپنی پسند کی شادی کرسکتی ہے؟ اس کے والدین اس شخص سے شادی کرنے پر ہرگز رضامند نہیں ہیں، وہ لڑکی اپنی پسند کو قربان کرکے والدین کی مرضی سے شادی کررہی ہے اور اپنی محبت حاصل کرنے کے لیے کوئی انتہائی قدم نہیں اٹھانا چاہتی، لیکن وہ اپنے ہونے والے شوہر کے لیے اپنے دل میں کسی قسم کی محبت محسوس نہیں کرتی۔ اور اس سے نکاح کی صورت میں غالب گمان ہے کہ طلاق ہوجائے گی۔ اور اس صورت میں جب نکاح کے پاکیزہ طریقہ سے اپنی محبت حاصل نہ ہونے کی وجہ سے وہ بدکاری میں مبتلا ہوجائے گی کیا اس صورت میں وہ گناہ گار ہے کیوں کہ وہ تواس سے حلال طریقہ سے شادی کرنا چاہتی تھی۔نیز لڑکی دینی حد و قید کی پابند ہے اور اس کا منگیتر بددین ہے اگر اس کی خواہش کے مطابق دیندار لڑکا ہوتا تو شاید وہ اس سے محبت کرپاتی اور اس سے مخلص ہوجاتی۔ اس کے والدین زبردستی کررہے ہیں وہ کسی کی زندگی خراب نہیں کرنا چاہتی صرف اپنی پسند سے شادی کرکے باعزت زندگی گزارنا چاہتی ہے، وہ کیا کرے؟
4284 مناظرکیا ایسی شیعہ لڑکی کے ساتھ شادی کرنا جو کہ قرآن کی تکمیل پر یقین رکھتی ہے اور صحابہ کرام کو گالی نہیں دیتی ہے جائز ہے؟
2445 مناظركسی كو اپنا تابع بنانے كے لیے وظیفہ یا عمل كرنا؟
9918 مناظر