معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 43068
جواب نمبر: 4306801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 45-26/L=2/1434 لواطت کرنے والے کی بہن کا لواطت کروانے والے سے نکاح درست ہے۔ البتہ اس بڑے گناہ پر دونوں کو توبہ واستغفار کرنا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رضاعت
کا ثبوت، ہوس زیادہ ہو تو؟
كیا پب جی گیم كے اشتہارات دیكھنے سے نكاح ٹوٹ جاتا ہے؟
958 مناظربراہ کرم، درج ذیل سوال کا قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ (۱) کسی لڑکی کے نکاح میں ولی کا کیا کردار ہوتا ہے؟ اس سلسلے میں حنفی فقہاء کا نقطہٴ نظر کیا ہے؟لڑکی کے فیصلہٴ نکاح میں ولی کس حد تک مخل ہوسکتا ہے؟ (۲) براہ کرم، کفو کی اصطلاح کی تشریح فرمائیں۔ اسلام کے مطابق کسی عورت کا قانونی اور مناسب رشتہ کون/کیا ہوگا؟ (۳) کیا ایسا نکاح جائز ہوگا جس میں لڑکی پر زبردستی کی گئی ہو (اسے دھمکایا گیا ہو یا جذباتی طور پر اسے بلیک میل کیا گیا ہو)، حالاں کہ لڑکی دل سے اس لڑکے کو قبول کرنے اور اس سے شادی پر تیار نہ تھی؟کیا کسی کا زبردستی نکاح کردینا درست ہے؟
5421 مناظرمیرا نام محمد عارف ہے۔ مجھے ایک مسئلہ کے
بارے میں معلومات درکارہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایک لڑکا (الف) نے اپنی پھوپھی کا دودھ
پیا ہے، پھوپھی کی بڑی بیٹی کے ساتھ۔ اب ان کے والدین چاہتے ہیں کہ (الف) کی شادی
پھوپھی کی چھوٹی بیٹی کے ساتھ ہو اور پھوپھی کے لڑکے کی شادی (الف) کی بہن کی بیٹی
سے ہوجائے۔ کیا اس صورت میں یہ شادیاں ہوسکتی ہیں؟ جب کہ پشاور میں ایک مفتی صاحب
نے ان کو فتو ی دیا ہے کہ یہ شادی ہوسکتی ہے؟ او رانھوں نے کتاب (درمختار) سے ان
کو فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلہ کی روشنی میں ایک نکاح ہوا ہے یعنی (الف) کی بہن کی
بیٹی کی شادی ہو گئی ہے۔ اس نکاح کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں، اور اگر (الف) نکاح
کرتا ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟ مہربانی فرماکر جلدی اس کا جواب دے دیں،
تاکہ اگر (الف) کا نکاح نہیں ہوسکتا تو میں آپ لوگوں کی مدد سے ان کو بتادوں؟
امید ہے کہ مزاج گرامی بخیرہوں گے۔ مندرجہ
ذیل مسئلہ پر فتوی کی ضرورت ہے برائے کرم عنایت فرمائیں۔ کیا فرماتے ہیں علمائے
دین کہ ایک شخص محمد یعقوب عرف سجن صاحب ، شاہدرہ ، دہلی کے، نے ایک لڑکی غیر
برادری کی لے کر پالی جس سے قطعی خون کا رشتہ نہیں ۔ بعد لڑکی کے بالغ ہونے اس کی
شادی مشکور احمد سوار، رامپور، یوپی سے کردی۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ لڑکی بعد
شادی کے اپنی سسرال میں رہتی لیکن پندرہ بیس دن کے بعد ہی لڑکی اوراس کے والد ثانی
نے ضد پکڑی کہ لڑکی مائکے میں ہی رہے گی۔ رشتہ داری میں آپسی بگاڑ پیدا نہ ہو اس
کے تحت لڑکے کے والدین نے بھی اجازت دے دی کہ اگر لڑکی اور اس کے والد ثانی اسی
میں خوش ہیں تو تم بھی لڑکی کے ساتھ دہلی ہی میں رہو، لیکن کچھ دنوں ہی کے بعد لڑکی
اور اس کے والد ثانی نے لڑکے کے ساتھ بدسلوکی و نازیبا حرکت شروع کردی جس سے تنگ
آکر لڑکے نے سسرال چھوڑ دی ۔ اب لڑکی و والد ثانی نے لڑکے ..........