• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 42895

    عنوان: کیا شادی کے دعوت نامہ پر لڑکی کا نام لکھنا درست ہے یا نہیں؟براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: کیا شادی کے دعوت نامہ پر لڑکی کا نام لکھنا درست ہے یا نہیں؟براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 42895

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 14-14/N=2/1434 شادی کے دعوت نامہ پر لڑکی کا نام لکھنا درست ہے لیکن نہ لکھیں تو زیادہ اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند