• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 42678

    عنوان: بوسہ کے متعلق

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم اپنی اہلیہ سے صحبت کرنے جاتے ہیں تو پہلے بوس و کنار کرتے ہیں تو کیا اس سلسلے میں بیوی کے جسم کے کسی بھی حصّے کو بوسہ کر سکتے ہیں یا کچھ خاص جگہ ہی بوسہ کر سکتے ہے، اگر اور واضح کروں تو کیا میں اپنی اہلیہ کے پرائیویٹ پارٹس، مقام خاص، کا بوس و کنار کر سکتے ہیں کہ نہیں، برائے مہربانی وضاحت کے ساتھ باتیں۔

    جواب نمبر: 42678

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 46-35/B=1/1434 بوسہ تو عمواماً رخسار یا پیشانی کا لیا جاتا ہے، بیوی کے مقام خاص کا بوسہ لینا جانوروں کا کام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند