• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 4242

    عنوان:

    زید نے اپنی سالی سے زنا کیا، کیا زید کا نکاح باقی رہے گا؟

    سوال:

    زید نے اپنی سالی سے زنا کیا، کیا زید کا نکاح باقی رہے گا؟

    جواب نمبر: 4242

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 290=290/ م

     

    زید کا نکاح اپنی بیوی سے برقرار ہے، البتہ زید کو زنا سے توبہ و استغفار لازم ہے، اور آئندہ اپنی سالی سے مکمل پردہ واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند