• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 41800

    عنوان: میرا نام ریاض ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا نکاح سے پہلے استخارہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: میرا نام ریاض ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا نکاح سے پہلے استخارہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 41800

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1502-948/L=11/1433 نکاح سے پہلے استخارہ کرنا جائز ہی نہیں بلکہ مسنون ومستحب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند