• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 41532

    عنوان: کیا میاں اور بیوی مجامعت کے دوران دخول کی حالت میں ایک دوسرے کی شرم گاہ کو دیکھ سکتے ہیں ؟

    سوال: ۱. کیا میاں اور بیوی مجامعت کے دوران دخول کی حالت میں ایک دوسرے کی شرم گاہ کو دیکھ سکتے ہیں ؟ ۲. کیا حیض یا نفاس کی حالت میں شوہر بیوی کی شرم گاہ سے رگڑ کر خارج کر سکتا ہے جب کہ بیوی لباس میں ہو(شلوار پہنی ہو) ۳. کیا ہاتھ لگاے بغیر کسی اور چیز جیسے تکیہ سے رگڑ کر خود لذتی کی جا سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 41532

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1591-1089/H=10/1433 (۱) گنجائش ہے تو مگر اچھا نہیں ہے۔ (۲) گنجائش ہے، جب کہ غلبہٴ شہوت ہو اور نہ کرنا احوط ہے۔ (۳) مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند