معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 37754
جواب نمبر: 3775427-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 473-418/B=4/1433 في مذہب الإسلام ینکح الموٴمن موٴمنة وتنکح الموٴمنة موٴمنا، ولا یجوز أن ینکح الموٴمن کافرة، ولا أن تنکح الموٴمنة کافرا، والمرأة التي لم تسلم حتی الآن بل ترید الإسلام في السنة القابلة فہي کافرة لا یجوز لموٴمن أن ینکح تلک المرأة، بل یجوز النکاح بعد ما أسلمت صحیحة کاملة․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ولیمہ میں تحفہ (چیزیں اور پیسہ) وصول کرنا جائزہے؟ یہاں
میانمار میں کچھ مسلمان دعوت ولیمہ کرتے ہیں [ولیمہ ویڈنگ ریسیپشن] کے عنوان سے
اور تحفہ (چیزیں اور پیسہ) وصول کرتے ہیں۔ میں ولیمہ کا حکم معلوم کرنا چاہتاہوں۔
ولیمہ کس طرح کیا جائے اور کس طرح نہ کیا جائے؟
زبیدہ اپنے شوہر اور نابالغ بچوں کے ساتھ
مہاراشٹرمیں رہتی تھی وہاں اس کے شوہر ملازمت کرتے تھے۔ اپنا مکان او رکچھ کاروبار
بھی وہاں ہے۔ زبیدہ اپنے بیمار شوہر کا علاج کرانے اپنے شوہر کے آبائی گھر ویشالی
(بہار) آئی۔ شوہر اپنے علاج کے لیے اپنی والدہ کے ساتھ آندھرا پردیش چلے گئے جہاں
وہ انتقال کرگئے ،اس وقت زبیدہ اپنے شوہر کے آبائی مکان میں ہی تھی او رابھی بھی
ہے۔ مہاراشٹر والے مکان او روہاں کے دیگر معاملات کی دیکھ ریکھ کرنے والا یا اس سے
متعلق جانکاری رکھنے والا زبیدہ کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔ کچھ سرکاری اور غیر سرکاری
کاغذی کاروائی بھی ضروری ہے۔ اگر زبیدہ جلد مہاراشٹر جاکر مختلف ضروری کاموں کو
فوری طور پر انجام نہیں دے گی تو بہت ساری مشکلات او رمالی خسارہ کا سامنا اس
مجبور بیوہ اور بچوں کو کرنا پڑے گا۔مذکورہ صورت حال میں کیا زبیدہ کو اس بات کی
شرعی اجازت مل سکتی ہے کہ وہ اپنے کسی محرم کے ساتھ فوراً مہاراشٹر چلی جائے اور
وہاں کا ضروری کام پورا کرکے پھر اپنے شوہر کے آبائی مکان ویشالی بہار واپس چلی
آئے اور عدت کی باقی مدت اسی گھر میں پوری کرے؟ ممکن حد تک اس کا جواب جلد دیں
تاکہ شریعت کی روشنی میں جلد کاروائی ہوسکے۔
نكاح كے بعد تین مہینے تك اگر بیوی شوہر كے گھر نہ جائے تو نكاح كا كیا حكم ہے؟
2464 مناظرحاملہ لڑکی سے زانی کا نکاح درست ہے یا نہیں؟
5368 مناظر