• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 37619

    عنوان: رافضی کی نماز جنازہ میں شرکت

    سوال: کسی اہل تشیع کی نماز جنازہ اگر پڑھی تو اسکے بارے میں کیا حکم ہے ؟ ایک مفتی نے کہا ہے کہ نکاح ٹوٹ جاتا ہے اور ایک نے کہا ہے کہ توبہ استغفار کرلے۔ اس بارے میں آپ کا فتویٰ درکار ہے۔

    جواب نمبر: 37619

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 570-282/L=4/1433 اہل تشیخ کی نماز پڑھنے والے کا نکاح اس کی بیوی سے نہیں ٹوٹتا دوسرے مفتی صاحب کی بات درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند