• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 37210

    عنوان: شادی کا مسلہ

    سوال: زید کی شادی دو عورتوں سے ہے۔ پہلی عورت سے اسلم ان کا بیٹا زاہد اس کا بیٹا اکرم ان کی بیٹی رشیدہ ہے۔ دوسری عورت سے جمیل ان کا بیٹا ا رفیق ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ رفیق رشیدہ سے شادی کر سکتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 37210

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 457=457-3/1433 صورت مسئولہ میں رفیق کا نکاح رشیدہ سے ہوسکتا ہے، بشرطیکہ دونوں کے مابین حرمت رضاعت وغیرہ کا رشتہ نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند