• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 37018

    عنوان: بیوی کا دودھ پینا

    سوال: میرا سوال ہے کہ میں نے سنا ہے کہ مرد اپنی بیوی کا دودھ پی سکتا ہے لیکن بچے کی پیدایش کہ ۲ سال تک نہیں پی سکتا ۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 37018

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 379=379-3/1433 آپ نے غلط سنا ہے، صحیح یہ ہے کہ مرد کو اپنی بیوی کا دودھ پینا حرام وناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند