• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 35622

    عنوان: اداب مباشرت

    سوال: کیا اسلام میں مرد عورت کی اور عورت مرد کے شرم گاہ کو چوس سکتا ہے یا نہیں؟ اور اگر ہے تو اس کی حد کیا ہے اور نہیں تو اس کا گناہ کیا ہے؟

    جواب نمبر: 35622

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1896=1341-1/1433 یہ جانوروں کا فعل ہے اور شرعاً مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند