• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 35025

    عنوان: کیا بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام ہے یا حلال ہے؟

    سوال: کیا بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام ہے یا حلال ہے؟

    جواب نمبر: 35025

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1798=1447-11/1432 مشت زنی کرنا حرام ہے، خواہ اپنے ہاتھ سے کرے یا بیوی کے ہاتھ سے کرے، حدیث شریف میں آتا ہے کہ مشت زنی کرنے والوں کی انگلیاں قیامت کے دن گیابھن ہوں گی۔ میدانِ حشر میں تمام انسان اسے دیکھیں گے، سب کے سامنے اس کی رسوائی ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند