معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 3385
جلد ہی میری شادی ہونے والی ہے، مجامعت کے اسلامی طریقے اور پہلی رات کو بیوی سے ملتے وقت پڑھی جانے والی تمام دعاؤں کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ براہ کرم، یہ بھی بتائیں کہ کیا شادی کی پہلی رات کو ہمبستری کرنا ضروری ہے؟
جلد ہی میری شادی ہونے والی ہے، مجامعت کے اسلامی طریقے اور پہلی رات کو بیوی سے ملتے وقت پڑھی جانے والی تمام دعاؤں کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ براہ کرم، یہ بھی بتائیں کہ کیا شادی کی پہلی رات کو ہمبستری کرنا ضروری ہے؟
جواب نمبر: 338501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 323/ ب= 289/ ب
مجامعت کا طریقہ اپنے کسی دوست سے معلوم کریں۔ البتہ بیوی سے ملنے سے قبل یہ دعا پڑھیں: اللّٰہُمَّ جَنِّبْنَا وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا شادی کی پہلی رات میں ہمبستری کرنا ضروری نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رضاعت کے ثبوت کے لیےصرف ایک عورت کی گواہی کافی نہیں؟
4585 مناظرکیا مسلمان کسی یہودی و عیسائی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے؟ کسی اہل کتاب لڑکی سے شادی کرنے کی کیا شرائط ہیں؟ کیا عیسائی اور یہودی لڑکی سے شادی کرنے کے سلسلے میں شرائط یکساں ہیں؟
میں بہت جلد شادی کرنے والا ہوں۔مجھے معلوم کرنا ہے کہ ہم بستری کے آداب کیا ہیں اور کیسے کرتے ہیں پوری شریعت کے اعتبار سے؟ برائے کرم مجھے جواب عنایت فرماویں۔
3527 مناظراگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر اس نے کچھ خاص عمل کیا یا کچھ اور کرنے کوکہا (مثلاً ایک مرتبہ سے زیادہ جماع کرنے کو کہا) تو وہ اس کے ساتھ ایک سال تک جماع نہیں کرے گا (لیکن اس نے اس پر قسم نہیں کھائی)، کیا اس سے نکاح پر اثر ہوگا، اگر اس (بیوی) نے پھر بھی وہ خاص عمل کیا یا اس کے لیے کہا؟
(۲) اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ وہ اس کے ساتھ ایک سال تک جماع نہیں کرے گا (لیکن اس نے قسم نہیں کھائی) تو کیا اس سے نکاح پر اثر پڑے گا؟
3905 مناظر