• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 33467

    عنوان: نکاح کے دن سہرا پہننے کے سلسلے میں شرعی حکم ہے؟

    سوال: (۱) نکاح کے دن سہرا پہننے کے سلسلے میں شرعی حکم ہے؟ (۲) دلہن کے ہاتھ اور پیروں میں مہندی یا حنا لگانا کیسا ہے؟براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 33467

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1242=1242-8/1432 (۱) سہرا پہننے کی رسم غلط ہے۔ (۲) درست ہے: ولا ینبغي أن یخضب یدي الصبي الذکر ورجلہ إلا عند الحاجة ویجوز ذلک للنساء (ہندیہ)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند