عنوان: اگر ایک آدمی نے ایک عورت کے ساتھ زناکیا اور اس عورت کی بیٹی کے ساتھ بھی زنا کیا اگر وہ آدمی ان میں سے کسی ایک کے ساتھ نکاح کرنا چاہئے تو کرسکتاہے یا نہیں؟یعنی جو عورت ہے وہ مطلقہ ہے اور عورت کی بیٹی کے ساتھ پہلے زنا کیا تھااور بعد میں اس عورت کے ساتھ بھی کیا، اب اگروہ نکاح کرنا چاہے تو کس کے ساتھ کرسکتاہے یا بالکل نہیں کرسکتاہے؟
سوال: اگر ایک آدمی نے ایک عورت کے ساتھ زناکیا اور اس عورت کی بیٹی کے ساتھ بھی زنا کیا اگر وہ آدمی ان میں سے کسی ایک کے ساتھ نکاح کرنا چاہئے تو کرسکتاہے یا نہیں؟یعنی جو عورت ہے وہ مطلقہ ہے اور عورت کی بیٹی کے ساتھ پہلے زنا کیا تھااور بعد میں اس عورت کے ساتھ بھی کیا، اب اگروہ نکاح کرنا چاہے تو کس کے ساتھ کرسکتاہے یا بالکل نہیں کرسکتاہے؟
جواب نمبر: 3316601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1142=712-8/1432
صورت مسئولہ میں وہ شخص مذکورہ بالا عورت اور اس کی بیٹی دونوں سے نکاح نہیں کرسکتا۔