معاشرت
>>
نکاح
سوال نمبر: 32914
عنوان: masala ee radhaat, aur nikah
سوال: زید نے فاطمہ کی امی کا دودھ پیا ہے، اب وہ رضا؟ئءی بھائی ہوا، زید کا چھوٹا بھائی ہے جس نے فاطمہ کی امی سے دودھ نہیں پیا تو کیا فاطمہ جو زید سے چھوٹی ہے عمر میں، کا نکاح زید کے چھوٹے بھائی سے ہوسکتاہے؟
جواب نمبر: 3291401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1101=926-8/1432
اگر زید کے بھائی کا کوئی اور قریبی رشتہ فاطمہ سے نہ ہو تو زید کے بھائی کا نکاح فاطمہ کے ساتھ درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند