• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 32787

    عنوان: ہماری مامی بچپن سے سر پر بوسہ دیتی ہے اب جب کہ ہم بڑے ہوچکے ہیں پر وہ ابھی بھی سر پر بوسہ دیتی ہے ۔میں ان کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں مگر یہ خیال آتاہے کہ کہیں انھوں نے شہوت سے بوسہ نہ دیا ہو یا ہاتھ نہ لگایا ہو تو میں کیا کروں ان کی بیٹی سے شادی کرنی چاہیے کہ نہیں؟

    سوال: ہماری مامی بچپن سے سر پر بوسہ دیتی ہے اب جب کہ ہم بڑے ہوچکے ہیں پر وہ ابھی بھی سر پر بوسہ دیتی ہے ۔میں ان کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں مگر یہ خیال آتاہے کہ کہیں انھوں نے شہوت سے بوسہ نہ دیا ہو یا ہاتھ نہ لگایا ہو تو میں کیا کروں ان کی بیٹی سے شادی کرنی چاہیے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 32787

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1039=632-7/1432 صورت مسئولہ میں جب تک بوسہ لیتے وقت شہوت کا ثبوت نہ ہوجائے، قطعی طور پر حمت کا حکم نہیں لگایا جاسکتا۔ البتہ شبہ کے وقت شادی نہ کرنا ہی بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند