• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 3233

    عنوان:

    اگر عورت سہاگ رات میں نہ چاہے تو کیا شوہر زبردستی ہمبستری کرسکتا ہے؟

    سوال:

    اگر عورت سہاگ رات میں نہ چاہے تو کیا شوہر زبردستی ہمبستری کرسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 3233

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 298/ ب= 275/ ب

     

    اگر صحت بیوی کی ٹھیک ہے اور کوئی مانع عذر بھی نہ ہو تو زبردستی بھی ہمبستری کرسکتے ہیں۔ اس میں کوئی گناہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند