عنوان: کیا دیوبند مسلک کا لڑکا بریلوی لڑکی سے نکاح کرسکتاہے؟
سوال: کیا دیوبند مسلک کا لڑکا بریلوی لڑکی سے نکاح کرسکتاہے؟کیا اس لڑکی کے عقائد نکاح سے پہلے درست کروانے ہوں گے یا نکاح کے بعد بھی عقائد درست کروائے جاسکتے ہیں؟
جواب نمبر: 3208901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوي(ھ): 955=622-6/1432
اگر اس لڑکي کے عقائد شرکيہ نہيں يا ہوں مگر سچي پکي توبہ شرک وبدعات سے کرلے تو اس سے نکاح کرلينے کي گنجائش ہے، بشرطيکہ اس کي اصلاح اختيار کرلينے پر اطمينان ہو؟