• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 31051

    عنوان: اپنے عضو ء خاص کو اپنی بیوی کی دونوں ٹانگوں کے یا کسی عضوء کے درمیان رگڑنا

    سوال: کیا میں اپنے عضو ء خاص کو اپنی بیوی کی دونوں ٹانگوں کے یا کسی عضوء کے درمیان رگڑ سکتاہوں جب کہ وہ اپنے ایام میں انڈر پینٹ پہنی ہوئی ہو اور اپنے عضوء خاص میں کوئی کپڑا رکھی ہو؟

    جواب نمبر: 31051

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 506=506-4/1432 ماہواری کے ایام میں بیوی کو ناف سے گھٹنے تک بلاحائل ہاتھ وغیرہ نہ لگائیں، شہوت کا غلبہ تو کپڑے کے اوپر سے یا بلاحائل گھٹنے سے نیچے مذکورہ فعل کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند